خدا سے محبت کرنے والا شخص اُس کے بندوں کے معاملات کو پیار، محبت سے سلجھائے گا اور اُن سے غلطی ہو جائے تو وہ معاف کر دینے کا رویہ اختیار کرے گا۔
— LUMS Literary Society, Zauq by LLS
“آج پِھر شاہ زیب کو وقت کی لہروں میں بہہ جانے والی گم گشتہ قربانیوں کی داستان یاد کروا کر اس ملک میں ہی نوکری تلاش کرنے کا درس دیا جا رہا تھا۔”

“پٹھان ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ ہم مہر کی رقم نہیں دیتے ، یہ اللہ پاک کا حکم ہے،اس کا پٹھان ہونے سے کوئی لینا دینا نہیں۔”
