اِرم اپنے خاوند کے ساتھ جا چکی تھی اور ماں باپ اپنے رشتہ داروں اور محلے والوں سے بے حد شرمندگی کے مارے ملنے جلنے سے قاصر ہو چکے تھے۔
— Fouzia Malik, PAZAIB / پازیب- Friendship-Based Urdu Novel
“میں ابھی انہیں لمحوں میں ہی تو کھویا ہوا تھا ....اور یہ تصویر ....یہ وہی تصویر تھی جو آخری بار ہمارے ساتھ ہونے کی نشانی تھی ....!”

“ویسے یہ دادی کی رفاقت اور ان کے ساتھ بول چال کا اثر تھا کہ مجھ جیساآٹھ سال کا شہری بچہ، دہلیز جیسے الفاظ بے تکلف اپنے جملوں میں استعمال کرتا ۔”
