انسانیت، برابری، جو ہمارے اقدار ہیں وہی ان کی ہیں فرق یہ ہے کہ نارویجن قوم اس پہ عمل پیرا ہیں اور ہم پاکستانی نہیں۔
— Khurram Sheikh Ali, پہلی کوشش - Pehli Koshish- Urdu Poetry Book on Reality of Life
“رقم دیوان میر اور دوسری نایاب تخلیقات کو ادارة نقوش لاہور سے اس سے شائع کرانا چاہتا تھا کہ اس کے ایٹمی طفیل صاحب نھیں لوگ فرش بھی کرتے ہیں ۔”

“ایسے میں ایک لمبی، پتلی،جھکی کمر، سفید بالوں والی بڑھیا، جسے لوگ کُٹنی بی کے نام سے یاد کرتے تھے، خاموشی سے سڑکوں پر چلتی پھر رہی تھی۔”
