میری بیداری تک تیرا ساتھ اچھا ہےمجھے نیند میں رہنے دو، سب اچھا ہےزندگی تکمیل پذیر بس تیری آغوش میںخوف و فکر نہیں خرؔم!
— Khurram Sheikh Ali, پہلی کوشش - Pehli Koshish- Urdu Poetry Book on Reality of Life
“لاہور جانے سے ایک دن پہلے مجھے میرے والد کے بہت قریبی دوست ڈاکٹر سلطان جو اس علاقے کے سرکاری ہسپتال کے انچارج تھے نے اپنے گھر بلایا۔”

“ایک تو شمالی علاقہ جات کی ساری وادیاں انتہائی حسین اوپر سے ہر وادی کا ذاتی پالتو دریا ان وادیوں کے حسن کو چار چاند تو لگا ہی دیتا ہے ساتھ میں سیّاحوں کی بھی چاندی ہو جاتی ہے ۔”
