اس کی آنکھوں سے پھوٹنے والےکرب و تکلیف کا لاوا اس کے ماں باپو کو دکھائی دیتا تو وہ اس کے لبوں پر ھاتھ رکھ دیا کرتے۔ — Asma Hassan, اُفق کے اُس پار Copy Share WhatsApp
by Asma Hassan
Drama · 16 pages
“تذلیل گوارا کر لینے کے عوض دو وقت کی روکھی سوکھی توان تینوں کو آسانی سے دستیاب ہوجاتی مگر عزت نام کی کوئی چیزان کے آس پاس بھی نہ پھٹکتی ۔”
“اس کے دل و دماغ میں موجزن کوئی عجب سی خوشی و خرسندی اس کی بڑی بڑی آنکھوں سے صاف عیاں تھی۔”
“کبھی کبھار بستے میں جھانک کر یوں دیکھتا ،جیسے کوئی اپنی نئی نویلی دلہن کو محبت بھری نگاہوں سے پیار کے سندیسے سناتاہے ۔”
Short Story writer. Favourite Category in writing is "Afsana Nigaari" and "Novel Nigaari"
“اللہ پاک نے اس دنیا میں ہر انسان کو الگ طرح کی زندگی دی ہے، سب کو کہیں خوشیاں کہیں غم دیا ہے۔”
“اگر میں تم پر ایک جملے میں محبت کی شناخت ظاہر کروں تو یہی کہوں گی کہ حقیقی محبت وہ ہے جو ہم رب سے کرتے ہیں۔”
“محبتِ اللہی کا چراغ اور سیفِ خدا کا خطاب میری شاعری کا زادِ راہ ہے۔”
“ترجمہ: کہہ دو کہ اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری اطاعت کرو، اللہ بھی تم سے محبت کرے گا اور تمہارے گناہ معاف کر دے گا۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.