عاطفہ شعری سفر کی وہ مسافرہ ہیں جس کا دل آنگن، خیال اور جذبے سے معمور ہے،جن کو وہ عصری تقاضوں اور ضرورت کے مطابق، الفاظ سراپوں میں ڈھالتی ہیں۔ — Atifa Zia, قصّہ تمام شُد / Qissa Tamam Shud Copy Share WhatsApp
by Atifa Zia
Poetry · 100 pages
“رات کے تقریباً ۲ بجے اُن کی آنکھ کھلی تو وہ اتنے ترو تازہ ہو کر اٹھے کہ انھیں گمان گزرا کہ وہ مر چکے ہیں اور یہ ان کی روح ہے جو بستر پر بیٹھی ہے۔”
“میں خود اِک شاعرہ ہوں،کس پائے کی اِس کا فیصلہ آپ پر چھوڑتی ہوں، لہذا لفظوں سے ایک تعلق ایک ناطہ ایک رشتہ بچپن سے لے کر اب تک میرے ساتھ بڑا ہوتا رہا ہے۔”
“اب ایک ہی میری آس ہے یہتجھے گھر جیون سنسار ملےغم تیرے پاس نہ آئیں کبھیتجھے خوشیوں کا سنسار ملےاتنی ہی دعا ہے اب میری!”
An educationist with a passion for research who did her Masters in post colonial literature from Punjab University. She is best defined as a nation wide renowned bilingual public speaker who, being…
“اس کے بعد میں نے نیتزے ، گوئٹے اور اقبال کی نثر اور شاعری پڑھی ہے۔”
“حقیر بسمل ؔکی شاعری بلاشبہ اپنے اندر ایسی تمام خوبیوں سے مالا مال ہے۔”
“میں کوئی شاعر تو نہیں نہ ہی باقاعدہ کوئی تعلیم حاصل کی شاعری سے متعلق لیکن بہت چھوٹی عمر سے ہی شعر کہنا شروع کیا تھا۔”
“انہی چہروں پر مشتمل 'ناگفتہ' افسانوں اور شاعری کا ايک ایسا مجموعہ ہے جو انسان کے اس چھپے چہرے کو مختلف حالات اور واقعات میں ظاہر کرتا ہے۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.