اکثر لوگوں کے لیے شعر کہنا اور شاعری کرنا ایک مشغلہ رہا ہے، جو ہر مشغلے کی طرح باقی زندگی کے کاموں کے علاوہ، ایک اضافی چیز رہا ہے۔ — Saeed ul Hassan, Tawaquf / توقّف - Reflective Poems Book Copy Share WhatsApp
by Saeed ul Hassan
Poetry · 150 pages
“شروع میں تو شعریت تقریباً ہر تخلیقی اظہار میں استعمال کی جاتی رہی، جب نثر اور شاعری ایک دوسرے میں گندھے ہوئے رہے۔”
“ایسی ہی کیفیت میں وہ دن بھر لوگوں میں رہ كے بھی تنہا رہتا ہے، اور پِھر خود ہی حیرت سے پوچھتا ہے۔”
“(یہ نظم ہیومن ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کی ماں اور بچے کی صحت پر مبنی ملک گیر مہم ’امید سے آگے‘ کے لیے میری جانب سے وقف کردی گئی ہے۔)”
سعید کا ادب سے لگاؤ بہت پرانا ہے۔ جس کا اندازہ اِس بات سے لگایا جا سکتا ہے کے جن دنوں کامرس، بزنس ایڈمنسٹریشن اور کمپیوٹر سائنسز کو عملی زندگی میں کامیابی کا زینہ سمجھا جاتا رہا تھا، اِنھوں نے معاش…
“بچہ اگر تخلیقی رجحانات کاحامل ہو اور والدین ( یادونوں میں سے کوئی ایک)شاعر ہوں تو وہ بھی اپنے تخلیقی ذوق کی تسکین کے لئے شاعری کو ذریعہ بناسکتاہے۔”
“شاعری سے شروعات ہوئی جو کہ آ ج بھی دل کے سب سے زیادہ قریب ہے ، پھر اس کے بعد کب افسانوں اور سفرناموں تک رسائی ہو گئی پتا ہی نہیں چلا۔”
“نثر کا انداز لیے یہ نظمیں لفظوں کی خوب صورت لڑی میں پروئی گئی ہیں۔”
“نثر کی محفل میں ان کی شرکت یقینی ہوتی ہے تاہم مشاعرے میں غزل یا مزاحیہ نظم سنانے سے بھی گریز نہیں کرتے۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.