اس کے بعد دوستوں کی محفل میں جاپہنچتا ہےجہاں کسی صاحب کی تعریفیں ہورہی ہیں جو بہت ہی کم وقت میں ایک انتہائی کامیاب ڈاکٹر بن چکے ہیں۔
— Irfan Mehmud, شخصیت کی تعمیر - Shaksiyat ki Tameer - Self Development Book
“کتاب لکھنا یا مصنِف بننا کبھی بھی میرا خواب یا مقصد نہیں تھا، مگر بعض اوقات اِنسان کے حالات اُس سے وہ بھی کروا لیتے ہیں جس کی اُس نے نہ کبھی خواہش کی ہوتی نہ سوچا ہوتا ہے۔”
