اس کے بعد اگر وہ خدا کے وجود پر کچھ منطقی دلائل بھی سوچتاہے تو یہ محض عقل کے مزید اطمینان کیلئے ہوتاہے۔
— Irfan Mehmud, مذہب ، سائنس اور الحاد / Mazhab, Science aur Alhad - Book on Atheism
“کچھ عرصہ قبل جب وہ محض شیدا ہوا کرتاتھا تو شغلِ لطیف لڑکیوں کو ان کے گھروں سے کالج تک اورپھر کالج سے بحفاظت گھروں تک چھوڑ آنا ہوتاتھا۔”

“اگر کسی بات کا خوف یا اندیشہ لاحق ہے توفرار کی بجائے اس کازیادہ سے زیادہ وقت کے لئے سامنا کریں تاوقتیکہ ان جذبات کی ساری توانائی خرچ ہوجائے اور آپ پرسکون ہو جائیں۔”

“گھر کی کوئی بھی لڑکی اس سے دوستی کرنا پسند نہیں کرتی تھی تو اس نے بھی اپنا زیادہ وقت امی اور دادی جان کے ساتھ صرف کرنا بہتر سمجھا۔”

“جانتے ہیں جب کسی زینب کے سا تھ زیادتی ہوتی ہے تو میں زیادتی کرنے والے سے زیادہ ان والدین کو ظالم سمجھتا ہوں جنہوں نے ان درندوں کے سامنے اپنی اولادیں پھینک رکھی ہیں۔”
