ٹھاٹھیں مارتی لہریں، روشنیاں، دور سے آتی موسیقی کی آواز اور چاند کی تیکھی روشنی، یہ ایک دلفریب منظر تھا۔
— Maira Anwaar Rajpoot, پیار کا تیسرا شہر / Pyar ka teesra Shehr - An Intense Love Story
“گھر والوں کو شدت سے احساس دلانے کی کوشش کرے کہ وہ جسم بے شک کوئی اور رکھتا /رکھتی ہے مگر روح سے مخالف جنس کی ہے۔”

“کبھی کبھار دیوہیکل سایہ میرے دل کے وال بند کرنے کی کوشش کرتا ہے اور کبھی میری آنکھوں کے ڈیم سے بچایا ہوا پانی بھی کھینچ لیتا ہے۔”
