احتشام: ارے بھائی مبارک ہو تو پاکستان میں چھا گیا ہے سب بہت خوش ہیں اور دعا کر رہے ہیں تیری کامیابی کے لیے۔
— Moneeb Mazhar, زندگی / Zindagi - Novel About Loneliness and True Love
“میرا مشاہدہ تھا کہ کامیاب قانون دان ، بلا کسی استثنا کے خوبصورت، باوقار، سمجھدار خواتین کے ساتھ بیاہے ہوئے ہیں۔”

“گیارہویں صدی میں سلطان محمود غزنوی نے پنجاب فتح کرکے ایاز کو لاہور کا گورنر مقرر کیا، اور لاہور کو اسلام سے روشناس کرایا۔”
