دن گزرتے گئے اور سمیر جب بھی فری ہوتا گھر میں تو گاتا رہتا تھا اب یہ بات عمر احتشام کو بھی پتہ تھی دن بدن سمیر کی سنگیت میں بہتری آ رہی تھی۔ — Moneeb Mazhar, زندگی / Zindagi - Novel About Loneliness and True Love Copy Share WhatsApp
by Moneeb Mazhar
Popular Fiction · 65 pages
“سمیر کے والدین بہت خوش تھے کے ان کا بیٹا آج ایک کامیاب گلوکار ہے اور ایک اتنی اچھی لڑکی سے اس کی شادی بھی ہوگئی ہے۔”
“احتشام: ارے بھائی مبارک ہو تو پاکستان میں چھا گیا ہے سب بہت خوش ہیں اور دعا کر رہے ہیں تیری کامیابی کے لیے۔”
“سمیر نے گھر میں سب کو بتایا تو سب بہت خوش ہوئے کے سمیر کامیابی کی طرف ہے۔”
I have a master's degree in pcs . کبھی کبھی دل کرتا ہے کچھ ایسا لکھا جائے جس سے دل کو سکون آ جائے
“میؔر کے اس شعر میں اعتبار کا لفظ بہ ظاہر تو یقین کے معنوں میں معلوم ہوتا ہے مگر اصل میں اس کے معنی صوفیانہ ہیں اور یہ لفظ حقیقی کے برخلاف یہاں قیاسی کے معنوں میں آیا ہے۔”
“(اپنی شاعری کا یہ حصہ میں اپنے تمام سیّد گھرانے کے اساتذہ، رشتہ دار، دوست، شاگرد اور خصوصاً مسٹر بزنس مین کے نام کرتا ہوں)”
“اس کے بعد میں نے نیتزے ، گوئٹے اور اقبال کی نثر اور شاعری پڑھی ہے۔”
“نثر کی محفل میں ان کی شرکت یقینی ہوتی ہے تاہم مشاعرے میں غزل یا مزاحیہ نظم سنانے سے بھی گریز نہیں کرتے۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.