٢٠١٠ء کا سیلاب انتہائی دلفگار اور دلخراش تھا جس کے مناظرکا غم آج بھی محسوس کیا جا سکتا ہے۔
— Muneera Qureshi, Lamhe Ne Kaha / لمحے نے کہا
“کیونکہ جسم کے گھاؤ تو دکھائی دیتے ہیں ان پر مرہم رکھا جا سکتا ہے لیکن روح کے گھاؤ اندر ہی اندربہت خاموشی سے اپنی جڑیں مضبوط کرتے چلے جاتے ہیں۔”

“لال پری نے روبا، نوبا کو کاہلی، سستی اور مقررہ وقت پر کام نہ کرنے کی ایسی سزا دی کہ پورا غار خون کے آنسوؤں سے ڈوب گیا۔”
