حقیر بسمل ؔکی شاعری بلاشبہ اپنے اندر ایسی تمام خوبیوں سے مالا مال ہے۔
— Captain Saif Ullah, زندانِ الم/Zindaan e Alam- Mystical Poetry Book
“حالیہ سالوں میں، ارشد کے چند گیت(’ہم چرسی بھنگی ہیں‘،’میرے دیس میں ہیں امکان بہت‘، اور، ’سب پیسے کی گیم‘، اور ’میری قوم بڑی جزباتی‘) کافی مقبول ہوئے ہیں۔”

“انمول کا فن فیئر کا دن گھر میں ہی بہت پریشانی سے گزرا، اور تب ہی اس نے اپنی پہلی نظم لکھی، اپنے دل کی بات کو پہلی دفعہ لفظوں میں ڈھالا۔”
