ایک سچّا مؤمن بڑھاپے کی کمزوری اور لاچارگی کے سوا زندگی کی ہر رکاوٹ کو فتح کرسکتا ہے۔ — Tariq Rasheed, خطاب بہ جاوید / Address to Jawed- Philosophy Books in Urdu Copy Share WhatsApp
by Tariq Rasheed
Non-Fiction · 121 pages
“اگرچہ ہم اب بھی اس کائنات کے اندھیروں میں زندگی کے حقائق جاننے کے لئے سرگرداں ہیں، انہوں نےنظام زندگی میں ہی اختیار حاصل کرلیا ہے۔”
“اس لئےخلوت اور جلوت یعنی تنہائی اور سب کے سامنے آپ کا لین دین، رویّہ، کردار اور معاملہ ایک ہی طرز کا ہو؛اس میں منافقت نہ ہو، ہروقت حق تعالیٰ کا آئینہ دار ہو۔”
“اس فانی اور موت کے بعد کی ابدی زندگی میں اختیار حاصل کرنا صرف تب ہی ممکن ہے جب آپ اپنی روحانی اور جسمانی خواہشات پر قفل لگائیں، اس لئے ہمیشہ قرآنی تعلیمات کی پیرو ی کریں۔”
میں۱۹۵۲ء ، پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں ایک ایسے خاندان میں پیدا ہوا جس نے۱۹۴۷ء کی تقسیم کے دوران ہندوستان سے ہجرت کی تھی۔ میری پرورش بحرین میں ہوئی اور ثانوی سطح تک عربی اسکولوں میں تعلیم حاصل کی…
“سمیر نے گھر میں سب کو بتایا تو سب بہت خوش ہوئے کے سمیر کامیابی کی طرف ہے۔”
“’’تم لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اور ایک دوسرے سے بڑھ کر مال حاصل کرنے کی دھن نے غفلت میں ڈال رکھا ہے۔”
“کو بھی ڈھونڈ نکالا جو کہ دہلی کی جنگ آزادی میں ادھر ادھر ہوگئی کتی - و المنزل تھی ۔”
“زندگی کا سفر اتنا بے مزہ اور دکھ بھرا بھی نہیں جو اس طرح فرار اختیار کرو اور چاہو کہ بس وقت گزر جائے؛ سو کر، بے کار یابے مقصد سے۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.