جس طرح قیمتی جواہرات اور موتی سمندر کی تہہ میں جائے بناء حاصل نہیں کیے جا سکتے؛ ان دو جواہر کا بھی یہی معاملہ ہے۔ — Tariq Rasheed, خطاب بہ جاوید / Address to Jawed- Philosophy Books in Urdu Copy Share WhatsApp
by Tariq Rasheed
Non-Fiction · 121 pages
“اس لئےخلوت اور جلوت یعنی تنہائی اور سب کے سامنے آپ کا لین دین، رویّہ، کردار اور معاملہ ایک ہی طرز کا ہو؛اس میں منافقت نہ ہو، ہروقت حق تعالیٰ کا آئینہ دار ہو۔”
“ایک سچّا مؤمن بڑھاپے کی کمزوری اور لاچارگی کے سوا زندگی کی ہر رکاوٹ کو فتح کرسکتا ہے۔”
“اس فانی اور موت کے بعد کی ابدی زندگی میں اختیار حاصل کرنا صرف تب ہی ممکن ہے جب آپ اپنی روحانی اور جسمانی خواہشات پر قفل لگائیں، اس لئے ہمیشہ قرآنی تعلیمات کی پیرو ی کریں۔”
میں۱۹۵۲ء ، پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں ایک ایسے خاندان میں پیدا ہوا جس نے۱۹۴۷ء کی تقسیم کے دوران ہندوستان سے ہجرت کی تھی۔ میری پرورش بحرین میں ہوئی اور ثانوی سطح تک عربی اسکولوں میں تعلیم حاصل کی…
“نماز ہم میں ایک ایسی خوبصورت عادت کو پروان چڑھاتی ہے جس سےہم وقت کو زیادہ سے زیادہ اپنے مقصد کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔”
“ذہن کی فتح اِک ایسا ہتھیار ہے جس کے آگے دنیا ہتھیار ڈال دیتی ہے۔”
“اللہ تعالی زویا اور اس جیسے درد دل رکھنے والے لوگوں کو اپنے مقصد میں کامیاب کرے(آمین)۔”
“گجرانوالا میں پلے بڑھے، ابتدائی تعلیم مشن پرائمری سکول گوجرانوالا سے حاصل کی، میٹرک محبوب عالم ہائی سکول گوجرانوالا سے ہی پاس کیا۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.