رات گئے تک نیند نہیں آتی تھی، سوچتی کہ کیاجاوید کو آ جاتی ہوگی؟ عورت کی تنہائی صرف ایک عورت ہی سمجھ سکتی ہے۔
— Syeda Aleena Saqib, آبِ بقا / Aab e Baqa
“ایک بے بس شخص جو تنہائی کی تاڑ میں رہتا ہے ،کہ کہیں سکون مل جائے اور چین کی سانسیں میسر ہوجائیں....اس حالت میں اندھیرے سے بہتر جگہ کیا ہو سکتی ہے!”
