(من و سلوی=بغیر مشقت کے حاصل شدہ خوراک جو قومِ موسیٰؑ پر نازل ہوئی)
— Khaula Atif Khan, القرآن الممدوح - لغت (عربی سے اردو) - AL-QURAN AL-MAMDOOH; DICTIONARY (Arabic to Urdu)
“اگرچہ ہم اب بھی اس کائنات کے اندھیروں میں زندگی کے حقائق جاننے کے لئے سرگرداں ہیں، انہوں نےنظام زندگی میں ہی اختیار حاصل کرلیا ہے۔”

“زندگی میں پیسہ کمانے سے زیادہ اہم اپنی زندگی کے مقصد کو تلاش کرنا اور اس کے راستے پر جتنی جلدی ہو سکے روانہ ہوناہے۔”
