اس کے ساتھ کام کرنے والے لوگ اس کی مکمل مدد کر رہے تھے ہر انسان ایک مقصد پر یقین رکھ کر آگے بڑھ رہا تھا اور اپنا علم دوسروں کو دینے میں فخر محسوس کر رہا تھا۔
— Mudassir Majeed, زیرو سے ہیرو ؛ سول انجینئر / Zero se Hero; Civil Engineer- Civil Engineering Book
“’’تم لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اور ایک دوسرے سے بڑھ کر مال حاصل کرنے کی دھن نے غفلت میں ڈال رکھا ہے۔”

“نماز ہم میں ایک ایسی خوبصورت عادت کو پروان چڑھاتی ہے جس سےہم وقت کو زیادہ سے زیادہ اپنے مقصد کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔”
