صحت و نفسیات کے موضوع کے علاوہ میرا رجحان طنزو مزاح کی طرف بھی رہا ہے۔
— Irfan Mehmud, مزید احمق پارے - Mazid Ahmaq Paray- Urdu Funny Story Book
“اسی لیے زیادہ تر ملحدین کا رجحان لامقصدیت (Nihilism) کی طرف ہوجاتاہے جس کے مطابق کائنات میں زندگی سمیت ہر شے بے معانی اور بے مقصد ہے!!!”

“اُففف، اس شعر میں جذبات کی سیج پر زندگی کے عمرانی رویوں کے ارتقا کوکس قدر خوبصورتی سے الفاظ کاپیرہن دیا گیا ہے۔”

“”جھوٹے!کب بلایا تھا ماما نے مجھے؟“ماشاء جو اِس وقت صوفے پر بیٹھ رہی تھی رک کر اسے دیکھنے لگی اور پھر نوریح کو دیکھ کر طنزیہ مسکرائی۔”
