مجھے اردو شاعری کا شوق اپنے کالج دور کے استادمحترم جناب تحسین فراقی صاحب کی عنایت اور محبت سے پیدا ہوا۔ — Syed Mohammad Azher, شام ٹھہر گئی - Sham Thehr Gai Copy Share WhatsApp
by Syed Mohammad Azher
Poetry · 145 pages
“میرے نزدیک شاعری صرف اظہار خیالات و جذبات کی مصوری ہے اور یہ کبھی بھی بالجبر نہیں ہوسکتی۔”
سید محمد اظہرؔ 30 مئی 1963 کو واہ کینٹ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم واہ کینٹ سے حاصل کرنے کے بعد 1971 میں لاہور آگئے۔ یہاں اسلامیہ ہائی سکول بھاٹی گیٹ سے سائنس میں میٹرک کیا۔ ایف ایس سی ایم اے او ک…
“بچہ اگر تخلیقی رجحانات کاحامل ہو اور والدین ( یادونوں میں سے کوئی ایک)شاعر ہوں تو وہ بھی اپنے تخلیقی ذوق کی تسکین کے لئے شاعری کو ذریعہ بناسکتاہے۔”
“(اپنی شاعری کا یہ حصّہ میں اپنی انتہائی ہی خوبصورت اسلام آباد والی دوست کے نام کرتا ہوں)”
“کامل علی کے نام لکھی گئی نظم، جب وہ بارہ سال کا ہواتھا جو کہ ١٩٨٦ کا سن تھا اور اب ٢٠١٧ء میں ماشاء اللہ اس کا بیٹا بارھویں سال میں لگا ہے۔”
“اسی طرح ، میں نے پوری دنیا میں امن ، محبت اور عاجزی کا پیغام دینے کے لیے شاعری کو بطور میڈیم استعمال کرنے کی کوشش کی ہے۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.