میں آرام سے اپنے چھت والے گرم کمرے میں آیا اور نور جہاں کی آواز میں گیت سننے لگا۔
— Waqar Bakhsh, زندگی ایک کورونا - Zindagi Aik Corona
“کچھ لوگوں نے فنِ شاعری پر بھی اظہارِ خیال کیا اور شاعری کے رسوم و قیود کی دیواریں پھلانگنے کی طرف بھی تو جہ دلائی گئی۔”

“اکثر لوگوں کے لیے شعر کہنا اور شاعری کرنا ایک مشغلہ رہا ہے، جو ہر مشغلے کی طرح باقی زندگی کے کاموں کے علاوہ، ایک اضافی چیز رہا ہے۔”
