ماریا خوش خوش اس کے پاس آئی وہ ظاہر ہمیشہ یونہی تو کرتی تھی جیسے ماریا کی ہر جیت کی خوشی ماریا سے زیادہ کشمالہ کو ہوئی ہو پر آج وہ مسکرا بھی نہ سکی۔
— Alishba Anam, ماریا، مالا اور کشمالہ / Maria, Maala Aur Kashmaala
“انکا جذبہ دیکھ کر محلے کے بچے بھی انکے ساتھ ہاتھ بٹانے لگے .محسن ایک جگاکھڑا ہو کر یہ سب دیکھ رہا تھا .اسکو دل ہی دل میں بہت خوشی ہورہی تھی .”

“اماں کا بس ایک ہی بھائی تھا مگر گھر کے بکھیڑوں میں الجھی اماں خوشی غمی کے موقع پر ہی اس سے ملتی تھی اور ادھر سے بھی ایسی کوئی چاہ نہ تھی ۔”
