کشمالہ بھی اس کے پیچھے گئی اور ماریا، کشمالہ کا حیدر کےلیے اس طرح کا رویہ دیکھ کر دل ہی دل میں پیچ و تاب کھاتی رہ گئی تھی۔
— Alishba Anam, ماریا، مالا اور کشمالہ / Maria, Maala Aur Kashmaala
“کچھ لفظ بیان کریں گے خوشی اور کچھ تصویر پیش کریں گے غم کی اور کہیں محسوس ہوگی آنسوؤں کی نمی، کیوں کے دل کے افسانے ایسے ہی ہوا کرتے ہیں۔”

“میری پیاری اماں جان کے نام، جنھوں نے مجھے ہمیشہ ایسے کرداروں کے بارے میں بتایا جو زندگی کو جینے کا سلیقہ رکھتے ہیں۔”
