مزید یہ کہ ان کا اس شہر میں اپنا ایک ایسا ٹھکانہ بھی تھا جہاں یہ جادو کیا کرتے تھے، جو ان کی موت کے ساتھ ہی فنا ہوگیا۔ — Kosar Naz, وراثت / Wirasat - Sci Fi Magic Fantasy Book in Urdu Copy Share WhatsApp
by Kosar Naz
Sci-Fi & Horror
“جیز، زوبی کا چہرہ زینب حسین جیسا کرنے میں جُت گیا اور ہر شے کی پروا کیئے بغیر دن رات زینب حسین کو اپنے طور پر نئی زندگی دینے کی کوششوں میں تھا۔”
“انہیں زندگی کا حسن متاثر کرتا ہے اور اسی کے مختلف پہلوؤں پر غور کرنا ، انسانی نفسیات کو جانچ کر لکھنا انہیں ذاتی طور پر پسند ہے۔”
“اسے کبھی موت نہیں آئے گی، بالکل اسی طرح جیسے مجھے کبھی موت نہیں آسکتی۔”
“’یہاں آکر جیتنا میرے لئے خواب ضرور تھا لیکن ناممکن نہیں، میرا ہر دن ایک نئی امید سے شروع ہوتا ہے۔”
“’میں دنیا کو بدلنے کا عزم رکھتا ہوں سر!مجھے یقین ہے وہ دن دور نہیں جب آپ کو اور میرے والدین کو مجھ پر فخر ہوگا۔”
“اس کی ماں بھی ایسی ہی تھی اس کے لئے خدا کے حضور دعاؤں کی گڑگڑاہٹ جاری رکھتی، اور وہ ماں کو اکثر دیکھ کر رہ جاتا۔”
“باپ کشاف کے سر پر ہاتھ پھیرتا،ماں کشاف کے سینے سے لگ کر اسے کامیاب لوٹنے کی دعائیں دیتی واپس لوٹ آئی۔”
کوثرناز سندھ کے شہر حیدرآباد سے تعلق رکھتی ہیں اور انہوں نے حال ہی میں اپنا ماسٹرز ( زولوجی) مکمل کیا ہے کوثرناز گذرشتہ ڈھائی سال سے لکھ رہی ہیں اور اس دوران انہوں نے کئی ادبی فورمز اور ویب سائٹس ا…
“ڈارلنگ، کہہ دو کہ تم میرا ساتھ دو گی اور اگر تم نے ایسا نہ کیا تو میرے لیے زندگی بے معنی ہو کر رہ جائے گی۔”
“میرال کے والد استنبول کے ایک اچھے اسٹیک ہولڈرز میں سے ایک تھے.وہ اُسکی بینڈ میمبر کی دوست تھی اور اُسکی کی ینیورسٹی سے آرکیٹیکٹ کررہی تھی.”
“موسیقی میں بھی سیلیکٹڈ پاکستانی اور ہندوستانی گانے سُنتا ہوں، چند انگریزی گانے بھی پسند ہیں۔”
“"کیسے ہیں آپ سب؟ اور کس کس نے مجھے یاد کیا؟ " سر روحان نے ابھی ابھی ایم فل کیا تھا اور ساتھ ہی پی ایچ ڈی میں ایڈمیشن لیا تھا.”
Enter your account email and we'll send you a reset link.