ہر محبت کا انجام ایک جیسا ہو،ملن ہو تو ہی وہ محبت امر ہوتی ہے ورنہ محبت ہوتی نہیں، ایسا نہیں۔ — Diya Khan, مالا / Maala - Love Story Book in Urdu Copy Share WhatsApp
by Diya Khan
Romance · 39 pages
“انھیں زندگی کے سارے رنگوں کو صفحہِ قرطاس پر بکھیرنا اچھا لگتا ہے،زندگی کے تلخ و شیریں لمحات و احساسات ان کے زیر قلم رہے ہیں۔”
“شاید مجھے اس سے محبت ہو چلی تھی، لیکن بھلا ایسے کیسے ہوسکتا تھا؟ میں ایک خیال سے، ایک احساس سے محبت کیسےکرسکتا تھا ؟ میں ایک انسان تھا۔”
“محبت کی اس داستان کو سمجھنے کے لیے بھی ایک گداز دل کا ہونا ضروری ہے، یا وہ جس نے کبھی محبت کو چھوا بھی ہو۔”
“جب سے ان واقعات کی خبر رومی کو ہوئی تھی اس نے اپنے ساتھیوں کو بلالیا تھا۔”
“اس رات کے بعد کچھ دن تک گاؤں میں خوف اور اداسی کی چادر تنی رہی لیکن جب پھر سے کوئی ایسی ناگہانی نہ ہوئی تو سب کچھ اپنے معمول کے مطابق ہونے لگا تھا۔”
“بہت سے لوگ اس حویلی کو فوّارے والی حویلی کے نام سے یاد کرنے لگے تھے ۔”
“بیلما غصے سے پھنکارتے ہوئے آگے بڑھی،اسی لمحے رومی نے اس پر پانی کا چھڑکاؤ کیا ،جس سے وہ تہہ خانے کی چھت سے جا ٹکرائی اگلے پل وہ درد سے تڑپ رہی تھی۔”
“جبکہ سکندر کے گھر صرف وہ تھا ، جو اردو سے والہانہ محبت رکھتا، اس کے بہن بھائی اور امی ابو سب ہی اردو سے نفرت نہ سہی ، البتہ چڑ ضرور رکھتے تھے۔”
“میں اکثرمحبت کے مارےکہہ اٹھتا : '' آپ اپنے سٹودنٹس کے سامنے تو انگلش بولتے ہیں، لیکن میرے انسسٹ کرنے پر بھی آپ میرے ساتھ انگلش نہیں بولتے۔”
“اس کی زندگی میں بہت بڑی تبدیلی آرہی تھی وہ اپنا دین بدلنا چاہتی تھی.”
“' جب اس لڑکی کے باپ کو پتا چلا تو اسے بہت دکھ ہوایہ جان کر کہ اس کی بیٹی کو اس کی محبت پر یقین نہیں۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.