سب کے دلوں میں ایک امید کی کرن تھی کہ انشاءللہ اب پاکستان میں آغاز تبدیلی کا سورج نکلے گا .
— Hasan Ahmed, Rehnuma - Inspirational Story Book in Urdu
“اپنی آرزوؤں کو پامال کرنا، اپنی خودی کو فنا کرنا، الله اور اس کے رسول ﷺسے محبت کا عملی ثبوت دینا کوئی آسان کام نہیں۔”

“کوئی بہن کھو کر آیا تھا کسی نے اپنی ماں کو اپنی نظروں کے سامنے مرتے ہوئے دیکھا تھا، مگر ہر مرنے والے کی داستان کے ساتھ ایک امید کا نام جڑا تھا۔”
