محسن نے بغور دیکھا کہ عمر بڑے آرام سے گھر کا گیٹ بند کر رہا ہے ،جیسے کہ گھر میں کسی کو پتہ نہ چلے کہ وہ باہر جا رہا ہے . — Hasan Ahmed, Rehnuma - Inspirational Story Book in Urdu Copy Share WhatsApp
by Hasan Ahmed
Contemporary Fiction · 60 pages
“انکا جذبہ دیکھ کر محلے کے بچے بھی انکے ساتھ ہاتھ بٹانے لگے .محسن ایک جگاکھڑا ہو کر یہ سب دیکھ رہا تھا .اسکو دل ہی دل میں بہت خوشی ہورہی تھی .”
“سب کے دلوں میں ایک امید کی کرن تھی کہ انشاءللہ اب پاکستان میں آغاز تبدیلی کا سورج نکلے گا .”
“دونوں اسکول کے بعد ساتھ کام کرنے لگے ،اور جعفر اس ہوٹل کی نوکری سے کہیں زیادہ کمانے لگاجس سے اسکے گھر میں بھی خوشحالی آ گئی .”
A city guy wants to live in wilderness...
“جیز، زوبی کا چہرہ زینب حسین جیسا کرنے میں جُت گیا اور ہر شے کی پروا کیئے بغیر دن رات زینب حسین کو اپنے طور پر نئی زندگی دینے کی کوششوں میں تھا۔”
“اسی عمر میں بڑ ے سمجھداری سے کام لیں تو بچوں کی معصو میت برقرار رہتی ہے اور میں بحثیت ماں، میں سلطان کی ماں تھی یا باپ۔”
“اس کی زندگی میں بہت بڑی تبدیلی آرہی تھی وہ اپنا دین بدلنا چاہتی تھی.”
“زمین پر زندگی اس کے لیے بہت زیادہ موافق تو نہیں تھی لیکن اب اسے جینے کا ایک مقصد ضرور مل گیا تھا۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.