اس عشقِ حقیقی کی شمع دل میں جل اٹھے تو وہ طور کو بھی راکھ کر دیتی ہے۔
— Aiman Sabir, مستئ احوال / Masti-e-Ehwal - Spiritual Poetry Book in Urdu
“اگلے سال بڑی کوششوں کے بعد ایم اے او کالج لاہور میں سیکنڈ شیفٹ میں داخلہ ملا اور ساتھ ساتھ نوید مجید اکیڈمی بھی جوائن کی۔”

“اس کٹیا سے ھر شام اٹھتی دھویں کی لکیر کو میں نے زندگی کا استعارہ کب سمجھنا شروع کیا، شاید مجھے خود صحیح اندازہ نہیں ہے۔”
