اس سے متعلقہ ایک بہت سنگین اور دلخراش سچائی یہ ہے کہ ہمارے ملک میں ہر 4 میں سے 2 بچے جبکہ ہر 5 میں دو بچیاں کسی نہ کسی طریقے سے sexual harassment کا شکار ہوتی ہیں۔
— Bisma iftikhar, شہر غریباں کے خاموش باسی
“ہر شاپنگ مال کے باہر کچھ فاصلے پر بدھا کے بت نصب کیے گئے ہیں، راہگیر اور سیاح رک کر اگربتیاں جلاتے ہیں اور دعائیں مانگتے ہیں۔”

“حقیقی اور سچے واقعات پر مبنی یہ کتاب کئی ان کہے دکھ،جرأت مندانہ فیصلوں اور ذمہ داریوں کی رسّی کو خود میں جکڑے ہوئے ہے۔”
