اس کا ذاتی خیال تھا کہ جب کسی انسان سے کوئی بہت بڑی غلطی ہو جاتی ہے تو اللہ سزا کے طور پر اس کے گھر ہیجڑا پیدا کر دیتا ہے۔ — Bisma iftikhar, شہر غریباں کے خاموش باسی Copy Share WhatsApp
by Bisma iftikhar
Popular Fiction · 360 pages
“ہمہ وقت اسے یہی پریشانی ہوتی کہ اس کی مصروفیت اس کی گھریلو زندگی پر اثر انداز نہ ہو۔”
“دماغی طور پر بھی ایسے مریض اپنی جنس کے بارے میں بے یقین ہوتے ہیں اسی وجہ سے ان میں خواجہ سرا ہونے کا رسک بھی ذیادہ ہوتا ہے ۔”
“اس سے متعلقہ ایک بہت سنگین اور دلخراش سچائی یہ ہے کہ ہمارے ملک میں ہر 4 میں سے 2 بچے جبکہ ہر 5 میں دو بچیاں کسی نہ کسی طریقے سے sexual harassment کا شکار ہوتی ہیں۔”
I am a dentist, recently graduated from faisalabad medical university. Beside dentistry, i have interest in writing.
“اِسی لئے اللہ کے بندوں سے محبت کرنا، اپنا اخلاق رسولﷺ کے مطابق بنانا ہی اللہ سے محبت کی دلیل ہے۔”
“آپی وقت دیکھتے ہوے بولیں "چلو نماز کا وقت ہے میں بھی چلتی ہوں"۔”
“اماں سکینہ اس مسجد کی وہ مستقل کسٹمر تھیں کہ نہ تو ان کی زندگی کے مسائل ختم ہوتے تھے اور نہ ہی اس مسجد نے ان کی دعائیں سننے سے انکار کیا تھا۔”
“علاقہ مکین بھی اس پراسرار روح کو پسند کرنے لگے تھے جو ان کے بچوں کی حفاظت کر رہی تھی۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.