اس کے لئے پہلے.آپ کو انہیں یقین دلانا ہوگا کہ آپ.انہیں جنتی اور جہنمی کی کیٹگری میں ڈال کر نہیں سوچتی بلکہ.ایک مسلمان کی حیثیت سے سوچتی ہو.
— Ifra Ahmed, بکهرے موتی
“اوہ تو اس دنیا میں اتنی آسانی بھی مہیا ہوسکتی ہے کچھ ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جو ہر کام اپنی مرضی سے کرتے ہیں دوسرے انسانوں کی بے عزتی بھی۔”

“دماغی طور پر بھی ایسے مریض اپنی جنس کے بارے میں بے یقین ہوتے ہیں اسی وجہ سے ان میں خواجہ سرا ہونے کا رسک بھی ذیادہ ہوتا ہے ۔”
