غرض کے باتوں کے دوران وہ آپ کو جتا دے گا کہ اس سے زیادہ مظلوم اور دکھی آدمی اس دنیا میں ہے ہی نہیں.
— Muhammad Shahid Ali, اٹھائی گیری
“مزید یہ کہ ان کا اس شہر میں اپنا ایک ایسا ٹھکانہ بھی تھا جہاں یہ جادو کیا کرتے تھے، جو ان کی موت کے ساتھ ہی فنا ہوگیا۔”

“کچھ لفظ بیان کریں گے خوشی اور کچھ تصویر پیش کریں گے غم کی اور کہیں محسوس ہوگی آنسوؤں کی نمی، کیوں کے دل کے افسانے ایسے ہی ہوا کرتے ہیں۔”
