" "دشمن کے ڈر سے، بھوک پیاس سے،مال و جان اور پھلوں کی کمی سے اور ان صبر کرنے والوں کو خوشخبری دیجئے۔
— Tehreem Arshad, Safar Mei Hamsafar
“انکو شادی سے پہلے نہیں پتا تھا کہ ڈاکٹر سے شادی کریں گے تو وہ گھر تو نا بیٹھے گی؟ جس نوکری کی اجازت کا احسان جتا رہے ہیں اسی کی وجہ سے بچے ٹاپ کے سکول میں پڑھتے ہیں۔”
