Check out our most recent publications
Faiza Ehtasham

Faiza Ehtasham

@FaizaEhtasham
Islamabad, Pakistan Joined Feb 2021 Romance

About the Author

فائزہ احتشام جولائی 1988ء میں شہر کراچی میں پیدا ہوئیں اور پچھلے تیس سال سے اسلام آباد میں مقیم ہیں۔ زندگی کے بہت سے روپ دیکھنے کے بعد اب انھوں نے اپنے اندر چھپے ہنر کو دریافت کیا۔ اسی ہنر کے سبب انھوں نے اپنے جذبات و احساسات کو نئے انداز میں تراشیدہ پایا۔ ان کا کہنا ہے کہ، ’’یہ میرے لئے صرف ایک کتاب نہیں بلکہ ایک بے حد دلچسپ اور حیرت انگیز تحریری سفر تھا۔ میں پُرامید ہوں کہ یہ کہانی پڑھنے میں قارئین کے لئے بھی اتنی ہی قابلِ لطف ہوگی جتنی میرے لئے لکھنے میں رہی ہے۔‘‘

Statistics as an Author

1Books Published
0Average Rating
20Times Read

Quotes by Faiza Ehtasham

“”?What are friends for“ہانیہ دل سے مسکراتے ہوئے وہ اس کے گلے لگ گئی۔”
Browse all quotes