Check out our most recent publications
Ibteda Aur Daastan

Ibteda Aur Daastan

@ibteda
pakistan Joined Apr 2020 Magazine, Humour

About the Author

اس نفسا نفسی کے دور میں وقت کے ساتھ چلنا مشکل ضرور ہے مگر نہایت اہم ہے۔ ابتدأ، معیاری ادب کو برقرار رکھنے کے لیے ایک سرگرم کمیونٹی ہے جسے معلوم ہے کہ ادب کو کتابوں کی صورت میں پڑھنے کا رجحان کم ہوتا جا رہا ہے۔ اس وجہ سے ادب جے معیار کو برقرار رکھنے کے لیے رسالوں اور ادبی جرائد کی صورت موجود معیاری مواد کو آن لائن یعنی eBook کی صورت تبدیل کرنے میں مصروفِ عمل ہیں۔ ابتدأ ایک ایسی کمیونٹی ہے جس کا مقصد اردو ادب کے فروغ کے لئے کام کرنا اور اس کے پیش بہا قیمتی خزانے کو محفوظ کرنا ہے۔ یہ کمیونٹی کئی افراد پر مشتمل ہے جو نہ صرف مواد جمع کرتے ہیں بلکہ اپنے طور پر اسے دوسروں تک پہچانے کا فریضہ بھی سر انجام دیتے ہیں۔ یہ ان کی کاوشیں ہیں جو ادب کو زندہ جاوید بنانے میں معاون ثابت ہو رہی ہیں۔

Statistics as an Author

2Books Published
0Average Rating
23Times Read

Quotes by Ibteda Aur Daastan

“اس کے باوجود اس کے باوجود میں خاموشی سے اٹھتا ہوں اور اپنی ای در یک کو دریا میں ڈال دیتا ہوں۔”
“اگر ڈاکٹر اکبر نیدری اپنے درندے پر قائم رہتے تو ایک دن میں اس نایاب اسنے کو پہلی بار اپنے کامشن ادارة النقوش کو ہی حاصل ہوتا ۔”
“چند دن ہوئے میں نے اخبار میں یہ خبر پڑھی کہ کراچی میں فنون لطیفہ کی ایک انجمن قائم ہوئی ہے جو وقتاً فوقتاً تصویروں کی نمائشوں کا اہتمام کیا کرے گی۔”
Browse all quotes