Check out our most recent publications
Kosar Naz

Kosar Naz

@kosarnaz
Hyderabad, Pakistan Joined Jan 2017 Drama, Sci-Fi & Horror

About the Author

کوثرناز سندھ کے شہر حیدرآباد سے تعلق رکھتی ہیں اور انہوں
نے حال ہی میں اپنا ماسٹرز ( زولوجی) مکمل کیا ہے
کوثرناز گذرشتہ ڈھائی سال سے لکھ رہی ہیں اور اس دوران انہوں نے کئی ادبی فورمز اور ویب سائٹس اور خواتین کے ماہنامہ رسالوں کے لیے لکھا ۔۔۔۔ انہوں نے کچھ عرصہ کالم نگاری بھی کی اور پھر تمام توجہ افسانہ نگاری پر مبزول کردی ۔۔۔ انہوں نے ملکی سطح پر افسانہ نگاری کے کئی مقابلوں میں نہ صرف حصہ لیا بلکہ نمایاں پوزیشنز بھی حاصل کیں ۔۔
یہ داستان ان کہے قصے کی دونوں مقابلوں میں ٹاپ 10 اور 8 میں بھی شامل رہی ہیں۔۔۔
کوثرناز کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ذاتی شوق کی تسکین کی خاطر لکھتی ہیں ۔۔۔ انہیں لکھنا پسند ہے اور وہ جذبات و احساسات کو قلم بند کرکے سکون محسوس کرتی ہیں۔

Statistics as an Author

2Books Published
4Average Rating
55Times Read

Quotes by Kosar Naz

“’کیتھرین میں اپنی ماں کی موت پر نہیں پہنچ سکا تھا،نہیں چاہتا کہ اپنے باپ کی بھی صورت دیکھنے کو ترسوں .”
“مزید یہ کہ ان کا اس شہر میں اپنا ایک ایسا ٹھکانہ بھی تھا جہاں یہ جادو کیا کرتے تھے، جو ان کی موت کے ساتھ ہی فنا ہوگیا۔”
“ہم جادو سے سبھی کچھ تبدیل کر سکتے ہیں لیکن وہ ذات جو اس زمین اور آسمان کی مالک ہے، ان کے درمیان موجود ہر شے کی خالق و مالک ہے، وہ ہر شے پر قادر ہے۔”
Browse all quotes