Check out our most recent publications
Muneera Qureshi

Muneera Qureshi

@muneeraqureshi
Rawalpindi, Pakistan Joined Oct 2020 Poetry, Travelogue

About the Author

منیرہ قریشی ایک ایسی شاعرہ ہیں جنھیں جذبوں کو لفظوں میں ڈھالنے میں کمال حاصل ہے۔  جب نثر لکھتی ہیں تو الفاظ خود بہ خود جڑ کر منظر کشی کا ایک سماں باندھ دیتے ہیں۔ وہ جذبوں کو بیان کرنے کے لیے الفاظ کا سنبھل سنبھل کر چناؤ کرتی ہیں اور صفحۂ قرطاس پر اتار کر انھیں اَمر کردیتی ہیں۔

Statistics as an Author

3Books Published
4Average Rating
119Times Read

Quotes by Muneera Qureshi

“جس کی نظم میں سے ایک جملہ ’ اے اللہ میاں کچھ وقت تو دو یہ میری آخری عرضی ہے‘ اس کی اجازت سے لیا۔)”
“کچھ رشتے، کچھ لوگ ایسے ضرور ہوتے ہیں جنھیں تنہائی میں یاد کرنا ہی اچھا لگتا ہے۔”
“٢٠١٠ء کا سیلاب انتہائی دلفگار اور دلخراش تھا جس کے مناظرکا غم آج بھی محسوس کیا جا سکتا ہے۔”
Browse all quotes