Check out our most recent publications
طُرشہ شبیر احمد

طُرشہ شبیر احمد

@turshashabbir
Karachi, Pakistan Joined Jan 2021 Poetry

About the Author

مجھے ہمیرا شبیر کہتے ہیں۔ میرا نام طرشّہ شبیر میرے والد نے رکھا تھا۔ میں ۶ فروری۱۹۴۱ء کو ہندوستان کے شہر لکھنو میں پیدا ہوئی۔ مجھے پڑھنے لکھنے کا بچپن سے ہی شوق تھا،  میرے گھر کا ماحول بھی پڑھنے لکھنے والا تھا۔ میرے والدین بھی اس زمانے میں پڑھے لکھے لوگوں میں شمار ہوتے تھے۔ ہم گیارہ بہن بھائی تھے؛ چھ بھائی اور پانچ بہنیں، میرا نمبر تیسرا تھا۔ مجھےادب سے بہت لگاؤ تھا، اسی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے میری زندگی کا یہ خوبصورت اور یادگار دن دکھایا۔


 میرے قدردانوں نے میری محبت اور قدر میں یہ کتاب شائع کروائی ہے۔ میں ہمیشہ اُن کی مشکور رہوں گی۔ اچھے لوگ سب کے لیے اچھے ہوتے ہیں۔ میرے پاس اب دعاؤں کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ 

Statistics as an Author

1Books Published
0Average Rating
2Times Read

Quotes by طُرشہ شبیر احمد

“زندگی کا سفر اتنا بے مزہ اور دکھ بھرا بھی نہیں جو اس طرح فرار اختیار کرو اور چاہو کہ بس وقت گزر جائے؛ سو کر، بے کار یابے مقصد سے۔”
“میری دعا ہے خدا کرے تم ہمیشہ کامیاب رہو اور سچی خوشی سے تمہارا دامن بھرا رہے، آمین۔”
“ڈھیر سی دعاؤں کے ساتھ یہ شب بھی رخصت طلب ہے پر اس شبِ ہجراں کی مانند جو تنہائی اور درد کے لمحے بن گئی ہے۔”
Browse all quotes