Faryal Zehra
@faryalzehra
About the Author
ادب سے محبت کرنے والی ایک ایسی لڑکی جس کا اوڑھنا بچھونا کتابیں ہیں۔ کہانیاں پڑھنا اور سننا جس کا پہلا شوق ہے۔ فریال زہرا کےلیے کتابیں ہمیشہ سے جاذب نظر رہی ہیں۔ وہ کہانیاں اور شاعری پڑھنے کے ساتھ ساتھ لکھنابھی پسند کرتی ہیں اور سندھ یونی ورسٹی میں بی۔ایس اردو کی طالبہ ہیں۔ ادب سے ان کا لگاؤ ہی انھیں داستان تک لایا، اور اب وہ یہاں بہ طور اردو ایڈیٹر کام کر رہی ہیں۔